منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

’’اعلیٰ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ نہال ہاشمی کا عبرتناک انجام

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ہے ۔ نہال ہاشمی کو یوم تکبیر کے موقع پر ایک تقریب میں غیر ناسب تقریر کرنے کے الزام شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ اس تقریر میں انہوں نے سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی کو کھلی دھمکیاں بھی دی تھیں ۔ نہال ہاشمی پارٹی قیادت کی جانب سے متنازعہ تقریر پر کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے پائے تھے

جس پر آج پارٹی قیادت نے ایکشن لیتے ہوئے انہیں پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نہال ہاشمی کے بارے میں بیان دے چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کیخلاف پارٹی کاروائی کر چکی اب ان کا (ن) لیگ سے کوئی تعلق نہیں’شیخ رشید جانے اور نور اعوان دونوں کا آپ کا تعلق ہے وہ جانے اور انکا کام جانے ۔ ہفتہ کو لاہور میں میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا کہ(ن) لیگ کی حکومت عوام کے ووٹوں سے آئی ہے وہ اپنی آئینی مدت پوری کر یگی اور ملک میں عام انتخابات2018میں ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نہال ہاشمی کے معاملے سے (ن) لیگ نے پہلے دن ہی مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا اور انکے خلاف بھر پور کاروائی بھی کی ہے جسکے بعد اب (ن) لیگ کا نہال ہاشمی سے کوئی تعلق نہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں ’شیخ رشید جانے اور نور اعوان دونوں کا آپ کا تعلق ہے وہ جانے اور انکا کام جانے ہمارا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ۔

موضوعات:



کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…