اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں؟ حکومتی اہم شخصیت نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے جے آئی ٹی میں جانے کے فیصلہ سے پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے‘ محض نعرے اور بیان بازی نہیں‘ وزیراعظم کا جی آئی ٹی جانے کا فیصلہ پاکستان کے آئین اور قانون کی عملی پاسداری کا ثبوت ہے۔اوروں کی طرح وزیراعظم محمد نواز شریف نے کسی عذر یا بہانے کا سہارا نہیں لیا بلکہ پاکستان کی عوام کے اعتماد کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا‘

وزیراعظم ہاؤس کو جے آئی ٹی کا سمن موصول ہوگیا ہے ، وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے 15 جون کو پیش ہوں گے، وزیراعظم احتساب کیلئے پہلے روز سے ہی تیار تھے، شریف خاندان نے تحفظات کے باوجود قانونی راستہ اختیار کیا۔ اتوار کو مختلف نیوز چینلزسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن پانامہ کیس پر سیاست کر رہی تھی، وزیراعظم کے پیش ہونے سے تاریخ رقم ہونے جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے شریف فیملی اور وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…