منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

پریشان مت ہو

datetime 10  جون‬‮  2017 |

ایک پروفیسر اپنی کلاس کو پڑھا رہا تھا کہ اس نے کلاس میں ایک لطیفہ سنایا اور سارے لڑکے ہنسنے لگ گئے۔ اس نے ایک بار پھر وہی لطیفہ دہرایا، اس بار بھی آدھے لڑکے پھر سے ہنسے۔ پروفیسر نے ایک تجربہ کرنے کی غرض سے ایک بار پھر سے لطیفہ سنایا، اس بار صرف دو سے چار لڑکے ہنسے۔ پروفیسر نے آخری بار وہی لطیفہ سنایا لیکن اب کی بار پوری کلاس میں مکمل سناٹا چھا گیا۔ وہ بولا کہ دیکھا ایک ہی لطیفہ ہم بار بار نہیں سن سکتے، اور ہم ایک ہی مسئلے پر بار بار سوچتے رہتے ہیں اور اتنا پریشان ہوتے ہیں کہ اپنی صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

کبھی سوچا ہے کہ یہ کتنی پڑی بے وقوفی ہے۔ کبھی بھی پریشان اور بے چین ہونے سے کوئی مسئلہ حل ہوا ہے نہ ہوگا، اگر کسی بھی مصیبت سے نجات حاصل کرنی ہے تو کھلے دماغ سے سوچو۔ کامیابی کا راز صرف اور صرف مثبت سوچ ہے۔ کسی بھی مشکل کو اپنے سر پر سوار کر کے کوئی انسان کبھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا۔ کیوں خود کو اتنی فکروں میں ڈالا ہوا ہے، محنت کرو ، عبادت کرو اور باقی سب اپنے رب کے حوالے کر دو، جو ہوگا دیکھا جائے گا، کوئی بھی چیز اتنی اہم نہیں ہوتی کہ انسان اس کے لیے اپنی صحت گنوا بیٹھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…