لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کی مر کزی سیاستدان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اہم پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحر یک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی فردوس عاشق اعوان نے شام پانچ بجے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنا تھی مگر بعدازں اچانک فردوس عاشق اعوان نے پر یس کانفر نس ملتوی کر دی ۔