بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت ‘ ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ‘ ایک شخص ہلاک ‘ 2 پائلٹ زخمی

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اترکھنڈ میں زائرین کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کا ایک شخص ہلاک جبکہ دو پائلٹ زخمی ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست کے پہاڑی قصبے بدربناتھ میں اس وقت پیش آیا جب آگسٹؑ ا 119 ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ سے پرواز کے دوران ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث غیر متوازن ہو کر گر کر تباہ ہو گیا
جس کے نتیجے میں سینئر انجینئر وکرم لامبا ہلاک اور دو پائلٹ زخمی ہو گئے تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار پانچ زائرین بالکل محفوظ رہے زخمی پائلٹوں کو ہسپتال داخل کر دیا گیا جبکہ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…