بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

محمد حفیظ کو ون ڈے کپتان بنانے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو ون ڈے فارمیٹ میں گرین شرٹس کا نیا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے محمد حفیظ کو پاکستان ٹیم کا کپتان جبکہ ٹیسٹ بیٹسمین اظہر علی کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان ٹیم کا حصہ نہ ہونے والے اظہر علی کو نائن کپتان بنانے کا مقصد انہیں مستقبل میں کپتانی کیلئے بھی تیار کرنا ہے پی سی بی کی جانب سے اس فیصلے کے بعد اب اس بات کا قوی امکان ہے کہ دورہ بنگلہ دیش میں محمد حفیظ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…