پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

وزیرقانون نے دوران اجلاس شیری رحمن کو کیا کہہ دیا؟سینٹ اجلاس میں حیرت انگیزتنازعہ، اراکین ششدر

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )سینیٹ میں حکومت کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمن’’ لیڈی سینیٹر‘‘ کہنے کا برا مناگئی موصوفہ سیخ پا ہوگئیں وزیرقانون و انصاف پریشان ہوگئے اعتراض پر دوبارہ لیڈی سینیٹر نہیں کہا اراکین سینیٹ حیرانگی سے صورتحال کو دیکھتے رہے ۔ سینیٹ میں جمعہ کو اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے ماحولیات کے حوالے سے سینیٹر شیری رحمن کے توجہ مبذول نوٹس پر بیان دیا خاتون سینٹر شیری رحمن کے سولات کا جواب

دیتے ہوئے انھیں لیڈی سینیٹر کہ گئے جس پر شیری رحمن لال پیلی ہوگئیں اور احتجاج کیا کہ انہیں لیڈی سینیٹر کیوں کہا جارہا ہے۔ ٖفرق کیوں رکھا جارہا ہے خاتون سینٹر کے احتجاج پر وزیر قانون کو انھیں فاضل سینیٹر کہنا پڑگیا وزیر قانون کے بیان کے بعد شیری رحمن ا پنی نشست سے کھڑی ہوگئیں اور سخت اندازمیں کہا کہ انھیں خاتون سینیٹر کیوں کہا گیا۔ وزیر قانون نے وضاحت کی کہ اعتراض کے بعد تو انہوں نے ایک بار بھی خاتون سینیٹر نہیں کہا۔ جس پر معاملہ رفع دفع ہوگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…