ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاناما کیس سے بچنے کیلئے نوازشریف کا ملک کی اہم ترین شخصیت سے رابطہ، کیا جواب ملا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نوازشریف ضیاالحق کی پیداوارہیں اورنوازشریف نے ہی چیفس آف آرمی سٹاف سے جھگڑے کرکے تعلقات خراب کئے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہاکہ حدیبیہ پیپرز پانامہ میں الزامات بھی نواز شریف پر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پانامہ کا کیس بھی شریف خاندان کے خلاف ہے لیکن ان تمام مقدمات میں سے کسی ایک میں بھی ان کو سزا نہیں ہوئی ۔

عارف بھٹی نے کہاکہ پاناماکیس کے معاملے پرپاکستان کے اہم ترین ادارے کے سربراہ سے ایک اہم ترین شخصیت نے ملاقات کی اورکہاکہ اس کیس کاکوئی درمیانی راستہ نکالاجائے ،حکومت نے اس معاملے میں ملک کے اہم ترین ادارے کامڈل مین بھی معاملے حل کرانے کےلئے  ڈالاہے لیکن اس ادارے کے سربراہ نے کہاکہ پاناماکیس ایک عدالتی معاملہ ہے اوراس معاملے میں ہم دخل اندازی نہیں کرسکتے اورنہ کسی کے کہنے پرایساکریں گے کیونکہ اس سے ہم ادارے کوبدنام نہیں کرسکتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…