بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

جیسے جیسے وکٹیں گرتی رہیں ویسے ویسے بھارتی تماشائیوں کی ہوائیاں اڑتی رہیں

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ہار پر خوشیاں منانے والے بھارتی تماشائیوں کے منہ اتر گئے ۔سڈنی گراﺅنڈ میں جیسے جیسے وکٹیں گرتی رہیں ویسے ویسے بھارتی تماشائیوں کی ہوائیاں اڑتی رہیں۔کوہلی کے آﺅٹ ہوتے ہی پویلین میں موجود انوشکا شرما چلا کر اٹھ کھڑی ہوئیں اور سر پر ہاتھ رکھ لیا۔سٹیڈیم میں نصب گراﺅنڈ بار بار انکی یہ تصاویر دکھاتا رہا۔بھارت کی دیوانی کئی لڑکیاں آنسو بہاتی ہوئی دکھائی دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…