بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادی سے پہلے ہی انوشکا کوہلی کیلئے منحوس ثابت

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

سڈنی (نیوز ڈیسک) انوشکا شرما کا سڈنی جا کر ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنا انکے محبوب ویرات کوہلی کیلئے منحوس ثا بت ہوا ۔ دوسرا سیمی فائنل میں ویرات کوہلی ایک رن بنا کر کیچ آﺅ ٹ ہو گئے ۔اس سے پہلے تو انڈین کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بیویوں اور محبوباو¿ں کو ان کے ساتھ رہنے کی اجازت نہیں دی تھی،

مزید پڑھئے:افغانستان کی واحد خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی زندگی کی دلچسپ کہانی‎

لیکن اب لگتا ہے کہ بی سی سی آئی نے اپنا ذہن بدل لیا ہے۔ویسے بھی طویل عرصے سے بولی وڈ اور کرکٹ ایک ساتھ ہی نظر آتا ہے اور ویرات کوہلی کے پرستاروں نے ان سے بہت امیدیں وابستہ کی ہوئی تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…