منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

وکی لیکس کا ایک اور دھماکہ،پاکستانی سیاست لرز اُٹھی،سابق وزیراعظم نے امریکی سفارتخانے میں کیا پیشکش کی؟تہلکہ خیزانکشافات

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وکی لیکس نے انکشاف کیاہے کہ امریکہ اوربرطانیہ کو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ریکارڈ تک رسائی حاصل ہے۔ یہ بات حال ہی میں جاری کردہ وکی لیکس میں سامنے آئی ۔ وکی لیکس کے مطابق امریکہ اوربرطانوی انٹیلی جنس ایجنسی(ایم آئی 6) نے برطانیہ میں ووٹرز کا ڈیٹا چوری کر کے بین الاقوامی شناخت سروس کے نام سے کمپنی قائم کی۔یہ انکشاف حال ہی میں جاری کردہ وکی لیکس میں سامنے آیا۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اس کمپنی کو نادرا کے ریکارڈ تک کس حد تک رسائی دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ یہ بات قابل ذکرہے کہ این ایس اے فرنٹ کمپنیوں کے ذریعے سسٹم کو نقصان پہنچاتی ہے اور پھر دنیا بھر میںگہرے نیٹ ورکس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے مختلف طریقہ کار اپناتی رہتی ہے۔اس میں اہم  ترین بات یہ ہے کہ جب نادراکے ڈیٹاتک امریکی اوربرطانوی خفیہ ایجنسیوں کورسائی دی گئی تواس وقت وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی تھے اوروہ اس وقت کے وزیرداخلہ رحمان ملک کے ہمراہ امریکی سفارتخانے میں خودگئے تھے اوروہاں پرڈیٹا شیئرکرنے کی پیش کش کی تھی۔نادراکے اس ڈیٹامیں تمام پاکستانیوں کاہرقسم کاڈیٹاشامل ہے  ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…