جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کینڈی کرش کھیلنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) – مشہور زمانہ آن لائن گیم کینڈی کرش کی مداح خاتون کو گیم کی ریکوئسٹ بھیجنا مہنگا پڑگیا۔آئرلینڈ کے علاقے بلفاسٹ کی 47 سالہ خاتون کوکینڈی کرش نامی گیم کی بہت زیادہ گزارشات یہ ریکوئسٹس بھیجا کرتی تھی جس سے عاجز آکرنامعلوم افراد نے خاتون پر قاتلانہ حملہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے خاتون کو اس کے گھرکے باہر نشانہ بنایا اوراس کے پیروں پرفائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔پولیس کی تحقیقات کے نتیجے میں یہ دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے کہ خاتوں پر حملہ آورہونے والے افراد خاتون کی جانب سے بھیجی گئی گیم ریکوئسٹس سے عاجز تھے لہذا انہوں نے خاتون کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا۔آئرلینڈ میں اس نوعیت کے واقعات کی شرح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جہاں معمولی نوعیت کے تنازعے پرکسی کو نشانہ بنایا گیا ہو



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…