اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

بھارت سے بڑی شکست کی اصل وجہ کون بنا؟ عمران خان نے نام بتادیا

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )برمنگھم میں کھیلے جانے والے پاکستان اوربھارت کےدرمیان پہلے میچ میں قومی ٹیم کی شکست پرعمران خا ن نے سخت غصے کااظہارکیاہے ۔مائیکروبلاننگ کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرعمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈکی گورننگ باڈی کے چیرمین نجم سیٹھی کواس شکست کاذمہ دارقراردیتے ہوئے کہاکہ جب تک پی سی بی کاچیرمین میرٹ پرنہیں تعینات ہوگااس وقت تک قومی ٹیم کانظام

ٹھیک نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ اس طرح معاملات چلتے رہے توقومی ٹیم کےلئے مزید پریشانیاں پیداہونگی ۔انہوں نے کہاکہ ہارناکوئی بات نہیں ہے،کھیل میں ہارجیت ہوتی رہتی ہے لیکن قومی ٹیم نے مزاحمت کے بغیرمیچ ہاراجس کی وجہ سے مجھے دلی دکھ ہواہے اوربھارت سے اس شکست سے تکلیف میں ہوں ۔عمران خا ن نے کہاکہ اگرقومی ٹیم بھرپورمقابلے کے بعد شکست کھاتی تودکھ بھی کم ہوتاکیونکہ مقابلہ توسخت کیاہوتا ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…