بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی ہی کریگی،شہریار

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے مالی نقصان سے بچنے کیلیے معین خان کو کوئی اور ذمہ داری سونپنے پر غور کر دیا۔میڈیا سے بات چیت میں چیئرمین شہریار خان نے واضح کیاکہ دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی ہی کرے گی، انھوں نے کہا کہ معین خان کی مستقبل میں کیا ذمہ داریاں ہونگی اس کا فیصلہ آئندہ چند روز تک کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…