اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بے گناہ ہونے کے باوجود وزیر اعظم کی فیملی نے خود کو بے رحم احتساب کے لئے پیش کیا ۔ ہفتہ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر
پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ بے گناہ ہونے کے باوجود وزیر اعظم کی فیملی نے خود کو احتساب کے لئے پیش کیا ۔ احتساب کے لئے خود کوپیش کرکے وزیر اعظم نے دوسروں کے لئے اچھی مثال قائم کی ۔