پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسکراہٹ

datetime 3  جون‬‮  2017 |

ایک آدمی اپنی بیوی سے لڑتا ہوا گھر سے باہر چلا گیا۔ وہ ناراض ہو گئی اور اپنا غصہ چھپا لیا۔ اپنے کپڑے بیگ میں ڈالنا شروع کر دیئے۔اور اپنے ماں باپ کے گھر جانے کی تیاری شروع کردی۔شوہر کو اِس بات کا احساس ہو ا ۔وہ گھر واپس آیا اور مسکراتے ہوئے اْس سے پیار بھری باتیں کرنا شروع کر دی۔

پھر پوچھتا !تم کیا کررہی ہووہ کہنے لگی مو سم گرما کے کپڑے اندر رکھ رہی ہوں اور سردی میں پہننے والے کپڑے نکال رہی ہوںیہ نرم دل ہوتی ہیں ایک چھوٹے سے پیار بھرے جملے سے خوش ہو جاتی ہیں اور ایک ہلکی سی مسکراہٹ ان کے لیے کافی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…