پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

انسان

datetime 3  جون‬‮  2017 |

“بچہ بھوکا ہے صاب،، کچھ دے دو”گود میں بچہ اٹھائے ہوئے ایک نوجوان عورت ہاتھ پھیلا کر بھیک مانگ رہی تھی۔”اس کا باپ کون ہے؟ ۔۔۔. پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟”سیٹھ جھنجلا کر بولا. عورت خاموش رہی.سیٹھ نے اسے سر سے پاؤں تک دیکھا. اس کے میلے کپڑے اور پھٹے ہوئے تھے۔لیکن تھی وہ خوبصورت اور سڈول، نین نقش اچھے تھے

سیٹھ نے کہا: ” میرے گودام میں کام کرے گی؟ کھانے کو بھی ملے گا اور پیسہ بھی”بھکارن سیٹھ کو ٹک ٹک دیکھتی رہی..سیٹھ نے کہا: “فکر نہ کر، بہت پیسے ملیں گے.”عورت نے پوچھا: “سیٹھ تیرا نام کیا ہے؟”سیٹھ: “نام۔۔۔۔۔۔. تجھے نام سے کیا غرض ۔۔۔؟”عورت: “جب دوسرے بچے کے لیئے بھیک مانگوں گی تو لوگ اس کے باپ کا نام پوچھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…