پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف کا استعفیٰ،نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ایسا نام فائنل کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاناما کیس کی جے آئی ٹی سے وزیراعظم نواز شریف قدر خوفزدہ ہوگئے ہیں اورانہوں نے اپنے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے اپنی جگہ نئے وزیراعظم کانام فائنل کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر پانامہ کیس کیلئے بنائی گئ جے آئی ٹی کے طرز تفتیش کے باعث وزیراعظم نوازشریف استعفیٰ دینے پر رضامند ہوگئے اور ساتھ ہی انہوں نے نئے وزیراعظم کیلئے احسن اقبال کی شیروانی بھی آرڈر کردی۔

ذرائع کے مطابق منی ٹریل کیس بہت پیچیدہ صورتحال اختیار کرگیا ہے۔ اگر وزیراعظم اب بھی استعفیٰ نہیں دیتے تو اس کیس کے براہ راست اثرات سے انکے بچے بہت متاثر ہوتے ۔اس لیے انہوں نے احسن اقبال کانام نئے وزیراعظم کے لئے فائنل کردیاہے اوروزیراعظم نوازشریف ہی نے احسن اقبال کےلئے نئی شیروانی کاآرڈربھی دے دیاہے ۔واضح رہے کہ اس وقت احسن اقبال وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی واقتصادی ترقی ہیں ۔ وہ ن لیگ کے نئے وزیراعظم ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…