منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ سندھ نے سال کا سب سے حیران کُن بیان دے دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) زندگی کی 80 سے ز ائد بہاریں دیکھنے والے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے ابھی تو میں جوان ہوں۔ انہوں نے کہا میں جتنا کام کرتا ہوں 10 آدمی بھی نہیں کرتے پورے سندھ میں گھوما ہوں، ہر کارکن کو جانتا ہوں۔ یہ بات وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کی‘ یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو اس ایک دن پہلے کسی سیاستدان نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا تھا

مزید پڑھئے:فرانس میں پیدائش کے وقت تبدیل ہونیوالی بچیاں 20 سال بعد اپنے اصل والدین کو مل گئیں

کہ وزیر اعلیٰ سندھ ابھی بوڑے ہیں ان کی اب سوچنے سمجھنے کی عمر نہیں رہی ان کے سوچنے سمجھنے کی عمر آج سے تیس سال پہلے ختم ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…