پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالم، نابینا، غریب اور عاشق

datetime 1  جون‬‮  2017 |

بادشاہ کے سامنے عالم، نابینا، غریب اور عاشق بیٹھے تھے۔بادشاہ نے کہا،میں آپکو شعر کا دوسرا مصرع سناتا ہوں پہلا آپکو بنانا ہوگا۔اس لیئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں۔عالم:بت پرستی دین احمد میں کبھی آئی نہیں،اس لیئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں۔

غریب:مانگتا پیسے مصور جیب میں پائی نہیں،اس لیئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں۔عاشق:ایک سے جب دوہوئے پھر لطف یکتائی نہیں،اس لیئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں۔نابینا:مجھ میں بینائی نہیں اور اس میں گویائی نہیں،اس لیئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…