منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’ کیا آپ کو بھی اہلیہ سے ڈر لگتا ہے ؟ ‘‘

datetime 30  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (احمد ارسلان) کہتے ہیں کہ جو کسی سے نہیں ڈرتا وہ بیوی سے ضرور ڈرتا ہے ۔ حالیہ مثال پاکستانی سیاست سے ہی لے لیجئے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سینیٹ کا اجلاس جاری تھا کہ سینیٹر میاں عتیق کے فون کی گھنٹی بجی ۔ موصوف تقریر کرتے کرتے تیزی سے باہر کو لپکے ۔ مولیٰ خیر ہو ۔۔!

اس قدر تیزی کے ساتھ باہر نکلتا دیکھ کر سینیٹ میں موجود بقیہ سینیٹرز کی زبان سے بے ساختہ نکلا ۔ کچھ لمحات گزرے ، سینٹرز حضرات میاں صاحب کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کہ اچانک وہ واپس آتے دکھائی دئے ۔ آتے ہی ماتھے سے پسینہ خشک کیا اور کچھ سوچنے لگے ۔چیئر مین سینٹ رضاربانی سے مخاطب ہوئے ۔ جناب میں دماغی صدمے سے دو چار ہوں اور اپنی بقیہ تقریر مکمل کرنے سے قاصر ہوں ۔ چیئر مین سینیٹ نےاستفسار کیا ۔ میاں صاحب خیریت تو ہے نا ؟ کچھ بوکھلائے بوکھلائے دکھائی دیتے ہیں ۔ طبیعت تو ٹھیک ہے نا ؟ میاں صاحب نے ایک ٹھنڈی سانس بھری اور بولے :’’ بیوی کا فون تھا‘‘جس پر چیئرمین سینیٹ نے مسکراتے ہوئے مخاطب ہوئے ، میں سمجھ سکتا ہوں ۔ آپ کل اپنی تقریر مکمل کر لیجئے گا ۔ ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…