ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

4خطرناک کام کرنے والے جن کو رمضان کی رحمت نصیب نہیں ہوتی وہ کون ہیں؟،مولاناطارق جمیل کا ایمان افروز بیان

datetime 29  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اسلامی سکالرمولاناطارق جمیل نے کہاہے کہ رمضان المبارک شروع ہونے سے قبل اگرکوئی یہ چارکام کررہاہواوروہ توبہ کرلے ،مولاناطارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اگر اگرکوئی یہ چارکام کررہاہواتووہ توبہ کرلےبصورت دیگررمضان المبارک جیسے مقدس ماہ میں اس کی بخشش نہیں ہوگی ،انہوں نے کہاکہ کہ لیلۃ القدربہت قیمتی رات ہے یہ آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک ہے لیکن پاکستان میں صرف 27کومنائی جاتی ہے۔

ایک شب قدرکوپالو اسی سال سے زائدکی عبادت کاثواب ملے گالیکن شب قدرمیں بھی چارلوگوں کی بخشش نہیں ہوتی۔جن میں سے پہلاوہ شخص ہےجوشراب نوشی کرتاہے ۔دوسراوہ شخص جوماں باپ کی نافرمانی کرتاہے۔تیسراوہ شخص جورشتہ داروں سے لڑتاہے اوران سے بے رحمی سے پیش آتاہے۔ مولاناطارق جمیل نے مزید بتایاکہ چوتھاوہ شخص ہے جودل میں دوسروں کے لیے کینہ رکھتاہو اس کی بھی ماہ رمضان شروع ہونے سے قبل توبہ نہ کرنے پربخشش نہیں ہوتی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…