ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

وہ 15 کام

datetime 29  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) لڑکیوں کے بارے میں مرد خیال کرتے ہیں کہ وہ بہت نازک ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی ایسا کام کرتی ہوں جو۔۔۔۔۔۔ ہو لیکن آئیے آپ کو 15 ایسے کام بتاتے ہیں جو پاکستان میں ہر لڑکی کرتی ہے۔برش کو دھونا ایک اچھی عادت ہے کہ اس طرح جراثیم دور ہوتے ہیں

لیکن لڑکیوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے میک اپ برش کو کبھی بھی نہیں دھوتیں۔جیسے ہی چہرے پر کوئی دانہ یا مہاسہ دیکھا تو اسے پھوڑنے لگ جاتی ہیں۔اپنے سر سے خشکی نکالنا، چاہے کوئی دیکھ بھی رہا ہو۔ پارلر سے بالوں کو ڈرائی کروانے کے بعد ایک ہفتے تک بالوں کو نہیں دھوئیں گی۔ کیوں کریں، آخر پیسے جو خرچ کئے ہیں۔اتوار کی صبح اٹھ کرمنہ نہ دھونا، اگرکہیں جانے کی ضرورت نہیں تو چہرہ دھونے کی کیا ضرورت ہے۔ٹشوپیپرسے چہرہ صاف کرتے ہوئے اس پر مٹی دیکھ کر انجانہ سا سکون آتا ہے۔ایک ہاتھ کے ناخن سے دوسرے ہاتھ کے ناخنوں سے نیل پالش اکھاڑنا۔اپنی ناک پر انگلی پھیر کر یہ اندازہ لگانا کہ چہرہ کتنا آئلی ہے۔میک اپ کو سینے سے لگا کر رکھنا اور اگر اس کی استعمال کی تاریخ گزر بھی گئی ہے تب بھی اسے لگانا۔ضرورت کے وقت اپنے تھوک سے مسکارا اور آئی لائنر کو ٹھیک کرنا۔سردیوں میں جسم کو ویکس نہ کرنا، اتنی سردی میں کسی میں ہمت ہے تو کر لے ہم تو نہیں کر رہے۔اپنے ہونٹوں سے مردہ جلد کو اتارنا۔پورے میک اپ کے ساتھ سو جائیں گی، اتنی محنت کی تھی میک اپ کرواتے اب کچھ دن تو لگا رہنے دو۔بالوں سے جوئیں نکالنے کی ناکام کوشش کرنا اور یہ مشق تب تک جاری رکھنا جب تککامیابی نہ مل جائے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…