پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایجاد کرنے والے برائن ایکٹن کی کہانی Whatsapp

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

دو ہزار نو کے بیچ میں برائن ایکٹن کو کوئی بھی کمپنی جاب دینے سے کترا رہی تھی۔ براین ایکٹن نے ایک درجن سال پہلے ’ایپل‘ اور’ یاہو‘ جیسی بڑی بڑی کمپنیوں میں لگائے تھے۔ اتنا بہترین پورٹ فولیو ہونے کے باوجود اس کو فیس بک اور ٹویٹر نے اپنے ہاں جاب دینے سے انکار کر دیا۔ برائن نے ہمت نہیں ہاری بلکہ یاہو کے دور کے ایک اور کولیگ کے ساتھ مل کر اپنی کمپنی کھولی۔ اس نے اپنے ساتھی جین کوم کے ساتھ مل کر واٹس ایپ بنا ڈالی۔ واٹس ایپ ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جو دنیا

بھر کے بچے بڑے یکساں استعمال کر رہے ہیں۔واٹس ایپ کی کل ورتھ انیس بلین ڈالر ہے اور بعد میں وہی فیس بک جو برائن کو جاب نہیں دے رہی تھی، اس نے واٹس ایپ کی کامیابی دیکھ کر اس کو خرید لیا۔ آج برائن کی اپنی ورتھ تین اشاریہ آٹھ ڈالر سے زائد ہے۔ دنیا بھر برائن کے نام سے واقف ہے۔ جس وقت اسکو فیس بک اور ٹویٹر نوکری نہیں دے رہے تھے، اس وقت اگر برائن ہار مان کر بیٹھ جاتا تو آج ہم سب ایک ایسی دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے جہاں واٹس ایپ نام کی کوئی ایپ نہ ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…