جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی طلبہ نے بازی ما ر لی پانی صاف کرنے کا نیا طریقہ دریافت

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

مظفرآباد(آئی این پی)آزادکشمیر یونی ورسٹی کے اسکالر نے پانی صاف کرنے کا نیا طریقہ دریافت کر لیا،شعبہ کیمسٹری کے اسکالر محمد عاشق چوہدری کوکامیاب تحقیق پر ایم فل ڈگری کا اہل قرار دے دیا گیا ،محمد عاشق چوہدری نے اپنا تحقیقی کام ڈاکٹر راشد محمود ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری کی زیر نگرانی مکمل کیا

،اپنی تحقیق کے دوران اسکالر نے پانی کو قدرتی طریقہ سے صاف کرنے پر کام کیا اور نیا طریقہ دریافت کر لیا،کامیاب تحقیق پر اسکالر مذکور کو ایم فل ڈگری کا اہل قرار دے دیا گیا،وائس چانسلر سمیت یونی ورسٹی انتظامیہ نے کامیاب تحقیق پر شعبہ کیمسٹری اور طالب علم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…