منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

’’رمضان المبارک کی آمد آمد ‘‘ دپیکا پڈکون نے ایسا کیا ، کیا کہ تمام مسلمان دنگ رہ گئے

datetime 27  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو تمام بالی ووڈ اداکار اور فنکار اپنے مذہبی تہوار جوش و جذبے سے مناتے ہیں لیکن ان میں سے کئی فنکار تو ایسے بھی ہیں جو نہ صرف اپنے مذہب کے بلکہ دوسرے مذاہب کے تہواروں کو بھی خاص عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہوتے ہیں ۔

ایسا ہی کیا ہے شاہ رخ کے ساتھُ دیپیکا پاڈکون نے جن کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے یہ تصویر وسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ دونوں فنکار کالے رنگ میں ملبوس ہیں اور اپنی اس ادا سے اپنے مداحوں کو اور دیوانہ کر گئے ہیں نہ صرف یہ بلکہ ناقدین بھی ان کو تعریفی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ مسلمانوں کا مقدس مہینہ رمضان المبار ک دنیا کے بیشتر ممالک میں شروع ہو چکا ہے جبکہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار کے دن مذہبی جو ش خروش کے ساتھ رکھا جائے گا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کنگ خان تو مسلمان ہیں لیکن دیپکا پاڈکون ایک غیر مسلم اداکارہ ہیں ۔ دونوں فنکار کئی فلموں جن میں چنائی ایکسپریس بھی شامل ہے خوب داد وصول کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…