اسلام آباد( آئی این پی ) عید سے پہلے ہی امپورٹڈ کپڑے مہنگے ، کپڑے کی کمرشل درآمد پر 6 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ۔ جمعہ کو وفاقی حکومت کی طرف سے سالانہ بجٹ 2017-18 پیش کیا گیا ۔ جس میں درآمدی کپڑوں پر سیلز ٹیکس لگا دیا گیا ۔ عید سے پہلے ہی امپورٹڈ کپڑے مہنگے ہو گئے ۔ کپڑے کی کمرشل درآمد پر چھ فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا جس سے عید سے قبل ہی امپورٹڈ کپڑے مہنگے ہو گئے ۔
بجٹ،عوام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں،حکومت نے بجلیاں گرادیں،حیرت انگیزاعلان
27
مئی 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں