پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،100 MBPS تیز رفتارانٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے 11شہروں میں ایل ٹی ای سروس متعارف کرادی گئی ہے ۔پاکستان کے 11شہروں میں یہ سروس اوجیرپاکستان نامی ایک پاکستانی کمپنی نے متعارف کرائی ہے جس کامقصد کارپوریٹ سیکٹرمیں تیزترین انٹرنیٹ سروس متعارف کراناہے اوراس مقصدکےلئے کمپنی نے 10ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوجیرپاکستان کی طرف سے کارپوریٹ سیکٹرمیں یہ سروس

متعارف کرانے کامقصدکاروباری اداروں کوآپریشن چلانے کےلئے تیزترین اوربغیرکسی تعطل کے وائرلیس بینڈوتھ کی فراہمی ہے ۔اوجیرکی طرف سے نئی متعارف کرائی جانے والی سروس فی صارف 100mbpsتک کی سپیڈ فراہم کرے گی  ،جس شہروں میں یہ سروس متعارف کرائی گئی ہے ان میں فیصل آباد،سرگودھا،ملتان ،سیالکوٹ ،گوجرانوالہ ،گجرات ،رحیم یارخان ،حیدرآباد،سکھر،پشاوراورکوئٹہ شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…