پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

حکومت نے تنخواہ داروں پر بجلیاں گرادیں،کتنی آمدن سے زیادہ ہونے پر اب ایڈوانس ٹیکس بھی دینا ہوگا؟تشویشناک اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے تنخواہ داروں پر بجلیاں گرادیں،کتنی آمدن سے زیادہ ہونے پر اب ایڈوانس ٹیکس بھی دینا ہوگا؟تشویشناک اعلان، تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے تنخواہ داروں کو بھی نہ بخشا اور ایسا اعلان کردیا کہ ان میں تشویش کی لہردوڑ گئی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ 85ہزار سے زائد آمدن والے تمام تنخواہ داروں سے اب ایڈوانس ٹیکس بھی وصول کیاجائے گا۔‎

واضح رہے کہ جمعہ کےروزبجٹ میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا، افواج پاکستان اور سرکاری ملازمین کے ایڈہاک الاؤنسز بنیادی تنخواہوں میں ضم کر دیئے گئے،  ایڈہاک الاؤنسز ضم ہونے کے بعد تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا،  وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کم از کم تنخواہ بھی پندرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہم نے ایک جامع بجٹ حکمت عملی تشکیل دی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…