پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تین کاموں میں مجھ پر سبقت لے گئے

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

ایک آدمی حضرت علیؓ کے پاس آیا، پھر پوچھنے لگا کہ امیرالمومنین! کیا وجہ ہے کہ مہاجرین اور انصار، حضرت ابوبکر ؓ کو سب پر فوقیت دیتے ہیں؟ حالانکہ آپؓ کے مناقب بھی ان سے زیادہ ہیں۔ آپؓ اسلام لانے میں بھی ان سے مقدم ہیں، آپؓ کو دوسری سبقتیں حاصل ہیں؟ حضرت علی ؓ  نے بڑی فطانت و ذہانت سے پوچھا شاید کہ تم قریش کے قبیلہ ’’عائذۃ‘‘ سے تعلق رکھتے ہو؟ اس آدمی نے کہاکہ جی ہاں!  حضرت علیؓ نے فرمایا کہ

اگر مومن، خدا تعالیٰ سے پناہ پکڑنے والا نہ ہو تو میں تجھے قتل کر دیتا اور میں زندہ رہا تو تجھے میری طرف سے گھبراہٹ پہنچے گی۔ پھر سختی سے فرمایا تیرا ناس ہو! حضرت ابوبکرؓ تو چار چیزوں میں مجھ پر سبقت لے گئے۔ نماز کی امامت اور خلافت میں، مجھ سے پہلے غارثور میں چلے گئے اور سلام کو پہلے رواج دیا۔ تیرا ناس ہو! اللہ تعالیٰ نے سب کی مذمت فرمائی لیکن ابوبکر کی مدح فرمائی ارشاد ہوا ’’اِلاَّ تَنْصُرُوہُ فَقَدَ نَصَرُ اللہُ‘‘ (سورہ التوبہ 40:)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…