پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

اے اللہ! مدینہ کو ہماری نظروں میں محبوب بنا دے

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

جب حضور نبی کریمﷺ مدینہ منورہ تشریف لائے تو ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہوئے، ان کو سخت بخار ہو گیا، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عیادت کے لئے آئیں پوچھا ، ابا جان! کیا حال ہے؟ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ’’ہر آدمی اس حالت میں اپنے اہل و عیال میں صبح کرتا ہے کہ موت اس کے جوتے کے تسمہ سے زیادہ قریب ہوتی ہے‘‘۔اس کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰ عنہا، حضور اکرمﷺ

کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور آنحضورﷺ کو صدیق اکبر کے حال سے باخبر کیا تو حضورﷺ نے دعا کی کہ اے اللہ! جیسے ہم کو مکہ سے محبت ہے اسی طرح بلکہ اس سے بھی زیادہ مدینہ کی محبت ہمارے دلوں میں پیدا فرما دے اور اس کی آب و ہوا کو درست کر دے اور ہمارے مد اور صاع (پیمانے) میں برکت پیدا فرما اور اس (مدینہ) کے بخار کو یہاں سے منتقل کر کے جحفہ (مقام) پہنچا دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…