پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

صرف دو دینار قرض ہیں

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

چاشت کا وقت تھا، لوگ ایک جنازہ کندھوں پر اٹھائے ہوئے آئے، ورثاء نے آنحضرتؐ سے درخواست کی کہ اس میت کا نمازجنازہ پڑھا دیں۔ حضور اقدسؐ نی پوچھا کہ کیاتمہارے اس صاحب کے ذمہ کوئی قرض تو نہیں ہے؟ لوگوں نے کہا صرف دو دینار قرض ہیں۔ حضوراکرمؐ نے خود جنازہ پڑھانے سے انکار کیا اور فرمایا: ’’تم خود ہی اپنے صاحب کا نماز جنازہ پڑھ لو۔‘‘ آنحضورؐ مقروض آدمی کا نماز جنازہ نہیں پڑھا کرتے تھے۔ حضرت علیؓ کو

اندیشہ ہوا کہ کہیں یہ آدمی حضورؐ کی نمازکی برکت سے محروم نہ ہو جائے، جلدی سے خدمت اقدسؐ میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہؐ وہ دو دینار میرے ذمہ ہیں، (میں ادا کروں گا) میت اس سے بری الذمہ ہے۔ چنانچہ نبی کریمؐ نے میت کا نمازجنازہ پڑھایا۔ پھر حضرت علیؓ سے فرمایا: ’’جزاک اللہ خیراً‘‘ اللہ تعالیٰ تجھے بھی رہن سے آزاد کرے جس طرح تم نے اپنے بھائی کو آزادی دلائی، ہر میت اپنے قرض کے سبب رہن رکھا ہوا ہوتا ہے اور جو شخص کسی میت کو اس سے چھڑائے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو اس کے دین سے آزادی دلائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…