پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضور اقدسؐ کا حضرت علیؓ کے لیے دعا کرنا

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

ایک بوسیدہ پرانی سی چٹائی پر حضرت علیؓ لیٹے تھے، کسی شدید مرض میں مبتلا تھے جس کی وجہ سے گھر ہی میں محبوس ہو کر رہ گئے۔ چنانچہ آپؓ نے کمزوری کی حالت میں یہ دعا کی: اے اللہ! اگر میرا وقت اجل آ گیا ہے تو مجھے (اس مرض سے) راحت دیجئے، اور اگر ابھی موخر ہے تو (میرا مرض) دور کردیجئے۔

اگر بطورِ آزمائش ہے تو مجھے صبر کی توفیق دیجئے۔‘‘ نبی کریمؐ نے یہ دعا سنی تو فرمایا: اے علیؓ تو نے کیا کہا تھا؟ (دہراؤ) حضرت علیؓ نے دعا دوبارہ دہرائی تو نبی اکرمؐ نے ہاتھ اٹھائے اور یوں دعا فرمائی:’’اللّٰھم اشفہ‘‘’’اے اللہ اس کو شفا دے۔‘‘ حضرت علیؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریمؐ کی دعا کے بعد مجھے وہ تکلیف دوبارہ نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…