پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک درخت جو مسلمان کے مشابہ ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

ایک دن حضور نبی کریمﷺ نے اپنے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ باتیں کر رہے تھے کہ آپﷺ نے دریافت فرمایا ’’درختوں میں سے ایک ایسا درخت ہے جس کے پتے نہیں گرتے اور وہ مسلمانوں کے مثل ہے، بتائو وہ کون سا درخت ہے؟‘‘ لوگ، جنگل کے درختوں میںپڑے سوچنے لگے جبکہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس درخت کو جانتے تھے۔

مگر انہوں نے صغر سنی اور نوعمری کے سبب جواب نہیں دیا۔ لوگوںنے کہا یا رسول اللہ! آپؐ ہی ہمیںبتا دیجئے۔ نبی کریمؐ نے فرمایا ’’وہ کھجور کا درخت ہے‘‘۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد گرامی سے کہا کہ میرے دل میں اس کا جواب آ گیا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر تم جواب دے دیتے تو مجھے یہ اس بات سے زیادہ محبوب ہوتا کہ میرے لئے مال کثیر ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…