ایک دفعہ ایک آدمی امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے سامنے کھڑا ہو گیا اور غصے سے کہنے لگا ’’اے امیرالمومنین! خدا کا خوف کھائیے، لوگوں میں سے ایک آدمی اٹھا اور اس سے کہنے لگا ، کیا تم امیرالمومنین کو کہہ رہے ہو کہ خدا کا خوف کرو! حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس کو یہ بات کہنے دو، اس نے کہا اچھی بات کہی ہے۔ تم میں کوئی خیر و بھلائی نہیں جب کہ تم یہ بات ہم سے نہ کہو اور ہم میں کوئی بھلائی نہیں جبکہ ہم تم سے یہ بات قبول نہ کریں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا



















































