پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ نے اسے کیوں مارا؟

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

ایک دن حضرت عمرؓ کے بیٹے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے۔ بالوں میں کنگھی کی ہوئی تھی اور عمدہ پوشاک زیب تن تھا۔  حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے کو درہ سے اتنا مارا کہ وہ رونے لگے۔ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ آپ نے اسے کیوں مارا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے اس کو دیکھا کہ یہ خودپسندی میں مبتلا ہے اس لئے میں نے چاہا کہ اس کے نفس کو اس کے سامنے حقیر بناؤں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…