پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھلا مجھ سے بڑا غلام بھی کوئی ہو گا

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

ؓعراق سے ایک وفد جس کی قیادت حضرت احنف بن قیسؓ کر رہے تھے۔ وہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق  کو ڈھونڈتے ہوئے جب پہنچے تو دیکھا کہ عمامہ اترا ہوا ہے، کمر پر گون باندھی ہوئی ہے اور زکوٰۃ میں آئے ہوئے اونٹوں کا علاج معالجہ کر رہے ہیں۔ جب عمرؓ  کی نظر حضرت احنف پر پڑی تو فرمایا اے احنفؓ! کپڑے تبدیل کرو اور آؤ۔ اس اونٹ کے علاج معالجہ میں امیرالمومنین کے ساتھ تعاون کرو، اس میں یتیموں، مسکینوں اور بیواؤں کا

حق ہے۔ ان لوگوں میں سے کسی نے کہا کہ اے امیرالمومنین! اللہ تعالیٰ آپؓ  کی مغفرت فرمائے۔ آپ اپنے کسی غلام کو حکم فرما دیتے، وہ یہ کام انجام دے دیتا؟ حضرت عمرؓ نے عاجزانہ انداز میں فرمایا کہ بھلا مجھ سے بڑا غلام بھی کوئی ہو گا جو شخص مسلمانوں کے امور کا ذمہ دار ہو وہ مسلمانوں کا غلام ہے، جس طرح ایک غلام پر اپنے آقا کی خیرخواہی اور امانت کی ادائیگی ضروری ہے اسی طرح ان پر بھی ان امور کا بجا لانا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…