پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

گیارہ بیٹوں کا سرطشت میں

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

جب اللہ رب العزت روٹھ جاتے ہیں تو دن بدلتے دیر نہیں لگتی، جو پروردگار نعمتیں دینا جانتا ہے وہ پروردگار نعمتیں لینا بھی جانتا ہے، ڈرتے رہیں کہ اللہ ہم سے نعمتیں چھین نہ لے، ہم ناقدرے ہیں، ہم نے قدر نہیں کی جو کرنی چاہیے تھی، ناقدری کا انجام کس قدر خطرناک ہوتا ہے اس کی ایک مثال دیکھئے کہ: مغل بادشاہ کے شہزادے نے قدر نہیں کی تو انجام کیا ہوا، بہادر شاہ ظفرؒ وقت کا بادشاہ ہے، اس کے پاس محل ہے، پری چہرہ بیویاں ہیں، خدام ہیں، جدھرجاتے ہیں، خادمائیں فرشی سلام کرتی ہیں، لیکن پھر زندگی میں کیا وقت آیا؟

ہتھکڑی لگی ہوئی ہے، جیل کے اندر گیارہ بیٹوں کے سرکاٹ کر دشمن نے ان کے سامنے رکھے، گیارہ بیٹوں کے سر کو دیکھ کر دل پر کیا گزری ہو گی، مجبور ہو کر کہہ دیا:نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں۔۔نہ کسی کے دل کا قرار ہوں۔ جو کسی کے کام نہ آ سکے۔۔میں وہ مشت غبار ہوں۔کوئی مجھ پہ پھول چڑھائے کیوں۔۔کوئی مجھ پہ آنسو بہائے کیوں۔کوئی مجھ پہ دیا جلائے کیوں۔۔ میں وہ بے کسی کا مزار ہوں۔ میرا رنگ روپ بدل گیا۔۔میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا۔ جو چمن خزاں سے اجڑ گیا۔۔میں اسی کی فصل بہار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…