جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ نے مسئلہ کشمیر پر بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوسلو (این این آئی)ناروے کی پارلیمنٹ میں رواں مہینے کی 23 تاریخ (منگل)کو تنازعہ کشمیرپر بحث کا انعقاد کیا جائے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے طابق قبل ازیں 2010 ء اور 2012 ء میں ناروے کی پالیمنٹ میں کشمیر پر بحث کا انعقاد کیا گیا تھا جس دوران مقبوضہ علاقے میں دریافت ہونے والی گمنام اجتماعی قبروں کی دریافت کا معاملہ بھی اٹھایا گیا تھا۔ کشمیر سیکنڈ نیویں کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر علی شاہنواز خان

نے اوسلو میں جاری ایک بیان میں ناروے کی حکومت کی کشمیر کے بارے میں دلچسپی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دیگر یورپی حکومتیں اور دارے بھی تنازعہ کشمیر پر بحث و مباحثوں کے انعقاد میں دلچسپی لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ناروے کی پارلیمنٹ نے متعدد مرتبہ بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بامعنی مذاکراتی عمل شروع کریں



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…