پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کاامکان

datetime 24  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں پاک چین وزرائے اعظم کی پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی تھی جس کی درخواست پاکستان نے کی تھی۔ رواں سال اپریل میں وزیراعظم نوازشریف اوربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ممکنہ ملاقات بندونگ کانفرنس کے موقع پر ہوگی۔ سردجنگ کے زمانے میں ہونے والی اس کانفرنس کے ذریعے غیروابستہ ممالک کی تنظیم کی داغ بیل ڈالی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اسی کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اس مرتبہ بھی وزیراعظم نوازشریف اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…