پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

جوکہہ چکے اب اسے کو کیسے واپس لیں؟پاناما کیس میں وزیراعظم اور انکی فیملی بُری طرح پھنس گئی

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈی سک) پاناماکیس پرجےآئی ٹی کےساتویں اجلاس میں وزیراعظم اوران کے بچوں کےمیڈیاانٹرویوزکاساراریکارڈ طلب کرلیا گیا۔پانامہ کیس پرجےآئی ٹی کاسوالنامہ تیارکرلیاگیاہے۔پاناما کیس پر سپریم کورٹ میں پہلی رپورٹ جمع کرانے کیلیے جے آئی ٹی کے پاس صرف چار دن کا وقت باقی رہ گیاہے۔پاناما کیس جے آئی ٹی کے ساتویں اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے واجد ضیاء کی ۔

اجلاس میں الیکشن کمیشن سے موصول وزیراعظم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے گوشواروں کاجائزہ لیا گیا۔اس کےعلاوہ لندن فلیٹس سے متعلق سوالنامہ بھی تیارکرلیاگیاہے۔اجلاس نے وزیراعطم اوراُن کے بچوں کے میڈیا انٹریوز اور بیانات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ باتوں میں تضادات پر سوالنامے میں پوچھ ہوگی۔وزیراعظم،حسن نوازاورحسین نوازکوطلب کرنا ہے یا سوالانامہ ارسال کیا جائے،اس کافیصلہ مشاورت کے بعد ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…