اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حما دالتہا نی اپنے پہلے دو روزہ دورے پر آج پیر کو پاکستان پہنچیں گے ۔ ان کا یہ دورہ 2 روز پر مشتمل ہو ہے ۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حما دالتہا نی یوم پاکستان کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔ ان کا پاکستان کا یہ پہلا سر کا ری دورہ ہے دورے میں صدر ، وزیر اعظم سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔