اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیویارک کے بورو بروکلین کے ایک گھر میں رات گئے آگ لگنے سے 7بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک بچے سمیت دو افراد کو اسپتال کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق امریکا میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 7 بچے ہلاک ہوگئے، بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے درمیان تھیں۔ ہلاک ہونے والے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے، عینی شاہدین کے مطابق بچوں کی ماں نے کھڑکی سے کود کر جان بچائی، آگ لگنے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
نیویارک: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس کر ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عربوں کا کیا قصورہے؟
-
تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
-
سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ مریم نواز راشن کارڈ نہ رکھنے والے محنت کشوں کے لیے خوشخبری
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں درست پیشگوئیاں کرنے والے پروفیسر ژینگ نے ایران ، امریکہ اور اسرائ...
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
-
سیکیورٹی خدشات، تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی
-
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا
-
عیدالفطر سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان
-
ایران نے پاکستان سمیت ملحقہ تمام ممالک کی سرحدیں بند کردیں
-
سعودیہ اور قطر میں دھماکوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے موساد ایجنٹس کو گرفتارکرلیا گیا: امریکی تجزیہ کار...
-
عمرہ کی آڑ میں بھیک مانگنے والے سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار



















































