منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حساس اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کر لی

datetime 22  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک ) حساس اداروں نے کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی شناخت کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعت کے پانچ گروہ سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مدد سے واردات کرتے ہیں۔ حساس اداروں نے کراچی میں جاری فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعت کے پانچ گروہ اپنے ضلعی گروہوں کے ساتھ مل کر شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعتیں سیاسی تنظیم کے ٹارگٹ کلرز کی مدد سے اپنے اہداف حاصل کر رہی ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں نعیم بخاری گروپ ، عطا اللہ ، آصف چھوٹو گروپ ، جند الہ اور القاعدہ ملوث ہیں۔ نعیم بخاری گروپ سیٹرل زون میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق چند روز پہلے پریڈی سٹریٹ اور آرام باغ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اور بہادر آباد میں بوہری برادری کے قتل میں کالعدم جماعت کا ایک ہی گروپ ملوث ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…