جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

’’ویسٹ انڈیزٹیم نے پاکستانیوں سمیت دنیائے کرکٹ کا دل جیت لیا‘‘ مصباح الحق کی گرائونڈ میں آمد پر ایسا اقدام کے جس نے بھی دیکھا وہ دنگ رہ گیا

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی جانب سے آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے والےپاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا میدان میں آنے پر شاندار گارڈ آف آنر،ویسٹ انڈین کپتان نے گلے لگ کر خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے گرائونڈ میں بیٹنگ کیلئے آنے پر مصباح الحق کو شاندار گارڈ آف ٓآنر پیش کیا ہے۔ویسٹ انڈیز

کے کھلاڑی دو قطاروں میں بٹ گئے اوردرمیان سے مصباح کیلئے گرائونڈ میں داخل ہونے کیلئے راستہ بنایا۔ واضح رہے کہ مصباح الحق ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنے کرکٹ کیرئیر کا آخری ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔پاکستان کپتان کو کیریبین کھلاڑیوں نےشاندار کیرئیر مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی جبکہ ویسٹ انڈین کپتان نے مصباح کے گلے لگ کر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…