ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کام، کام اور صرف کام، اہم ترین محکمے نے اتوار کی چھٹی بند کردی

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) کام، کام اور صرف کام، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی اتوار کی چھٹی بند کردی، اساتذہ کی تمام تربیتی ورکشاپ اتوار کے روز ہوا کریں گی، محکمہ تعلیم نے شیڈول بھی جاری کردیا۔محکمہ تعلیم کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ اتوار کے روز ہوا کریں گے اور تربیتی ورکشاپ میں تمام اساتذہ کو حاضر ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ غیرحاضر اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ

کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تربیتی ورکشاپ ہر اتوار صبح آٹھ سے دوپہر چار بجے تک ہوا کریں گی محکمہ سکول ایجوکیشن نے شہر کے تین بڑے سکولوں میں اکیڈمک ڈویلپمنٹ یونٹ قائم کردیئے۔ اکیڈمک ڈویلپمنٹ یونٹ گورنمنٹ ہائی سکول ماڈل ٹاؤن، گورنمنٹ این ڈی ہائی سکول اچھرہ اور گورنمنٹ ہائی سکول گلبرگ میں بنا دیئے گئے ہیں شیڈول کے مطابق گریڈ 9، 14 اور 16 کے تمام اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…