منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

’’یونس خان نے ہمسایہ ملک کیلئے کوچنگ کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی‘‘کسے کرکٹ سکھائیں گے؟

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان بورڈ کے سربراہ عاطف مشال نے دعوی کیاہےکہ سابق کپتان یونس خان نےافغانستان کی کوچنگ کیلئےرضامند ظاہرکردی ہے۔رپورٹ کےمطابق افغان بورڈکے سربراہ نےدعویٰ کیاہے کہ یونس خان نےکوچنگ کیلئےرضامندی ظاہرکردی ہے۔عاطف مشال کاکہناتھاکہ یونس خان کے

ساتھ معاملات طےکرنےکیلئےبات چیت جاری ہے۔سربراہ افغان بورڈ نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے کہاکہ پاکستان کےحالات ٹھیک نہیں ہیں۔ سربراہ افغان کرکٹ بورڈ نے بتایاکہ پاکستان کیساتھ نیوٹرل وینیوپرکھیلنےکی خواہش ہے۔ پاکستان چاہےتوافغانستان آکرکرکٹ کھیل سکتا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…