اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ سیریز،پاکستان نے بنگلہ دیش کو جواب دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے لیگل نوٹس کا ابھی تک تحریری جواب نہیں دیا اگر جمعرات تک جواب نہ ملا تو آئی سی سی کی مصالحتی کمیٹی کے سامنے معاملہ پیش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم 2 مرتبہ بنگلا دیش کا دورہ کر چکی ہے اب انہیں پاکستان آ کر کھیلنا چاہیے، ان کی میزبانی کرنا ہمارا حق ہے، بنگلا دیشی بورڈ ابھی اس پر آمادہ نہیں ہوا،

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بھارت کے ساتھ باہمی سیریز کے حوالے سے ایم او یو ایک قانونی دستاویز ہے اورابھی تک بھارت نے ہمارے لیگل نوٹس کا تحریری جواب نہیں دیا اگر جمعرات تک جواب نہ ملا تو آئی سی سی کی مصالحتی کمیٹی کے سامنے معاملہ پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم 2 مرتبہ بنگلا دیش کا دورہ کر چکی ہے اب انہیں پاکستان آ کر کھیلنا چاہیے، ان کی میزبانی کرنا ہمارا حق ہے، بنگلا دیشی بورڈ ابھی اس پر آمادہ نہیں ہوا، ہم نے تحریری طور پر ان سے کہا ہے کہ ہم سے اس معاملے پر بیٹھ کر بات کریں۔چیرمین پی سی بی نے کہا کہ جون میں آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں بگ تھری کا عملی طور پر خاتمہ ہو جائے گا، ہم بھی یہ چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ جلد ختم ہو لیکن بھارت اور سری لنکا بگ تھری ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم 2 مرتبہ بنگلا دیش کا دورہ کر چکی ہے اب انہیں پاکستان آ کر کھیلنا چاہیے، ان کی میزبانی کرنا ہمارا حق ہے، بنگلا دیشی بورڈ ابھی اس پر آمادہ نہیں ہوا، ہم نے تحریری طور پر ان سے کہا ہے کہ ہم سے اس معاملے پر بیٹھ کر بات کریں۔چیرمین پی سی بی نے کہا کہ جون میں آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں بگ تھری کا عملی طور پر خاتمہ ہو جائے گا، ہم بھی یہ چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ جلد ختم ہو لیکن بھارت اور سری لنکا بگ تھری ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…