اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

احمد شہزاد کی والدہ کی طبعیت ناسازہوگئی

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین احمد شہزاد کی والدہ کی طبعیت ناسازہوگئی ہے جس کے پیش نظرانہوں نے پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ ان کووطن واپسی کی اجازت دی جائے ۔نجی ٹی وی کے مطابق احمد شہزاد نے پی سی بی انتظامیہ کودرخواست میں کہاہے کہ ان کانام ویسے ہی ٹیم میں شامل نہیں ہے اسلئے وطن واپسی کی اجازت دی جائے کیونکہ میری والدہ کی طبیعت ناساز ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…