جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

ہیرو یا زیرو؟احسان اللہ احسان کا انجام کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان اورآئی ایس پی آرکے ڈی جی میجرجنرل آصف غفورنے کہا ہےکہ کالعدم تنظیم طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کوعوام کے سامنے پیش کرنے کامقصد یہ تھاتاکہ پاکستانی عوام کومعلوم ہوسکے کہ احسان اللہ احسان کس طرح ہمارے خلاف استعمال کیاجاتارہا۔

انہوں نے کہاکہ اس کامطلب ہرگزیہ نہیں کہ اس کوہیروبناکرپیش کیاگیابلکہ احسان اللہ احسان کے بارے میں فیصلہ قانون کے مطابق کیاجائے گا۔۔اس موقع پرانہوں نے بتایاکہ نورین لغاری کوپاک فوج نے لاہورسے بازیاب کروایاوہ دہشتگرد نہیں ہے بلکہ دہشتگردبننے جاری رہی تھی لیکن بروقت کارروائی کی وجہ سے بازیاب کرالی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…